ملک میں فیفا کے 8 گول پراجیکٹ بن چکے ہیں،فیصل صالح حیات
ہفتہ 2 مئی 2015 14:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی صدر سید فیصل صالح حیات نے کہا ہے ہم نے پاکستان میں فٹبال کو ترقی دینے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھائے اور دنیا میں پاکستان فٹبال کی پہنچان بنائی ہے ، ملک میں فیفا کے 8 گول پراجیکٹ بن چکے ہیں ، پاکستان فٹبال فیڈریشن ایک خود مختار ادارہ ہے جو فیفا کے آئین کے تحت چل رہا ہے، ویمن فٹبال کی ترقی کے لیے بھی اقدامات کر رہے ہیں، کھیلوں کی ترقی کے لئے حکومت کو ملک میں انفراسٹرکچر کا جال بچھانا چاہئے۔
اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ 12 سال قبل پاکستان فٹبال فیڈریشن ایک بریف کیس میں ہوا کرتی تھیں وہ بریف کیس جہاں جاتا فٹبال فیڈریشن کا دفتر وہیں لگ جاتالیکن آج ایسا نہیں ہے۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا اور اے ایف سی میں اچھے تعلقات قائم ہو چکے ہیں ان تعلقات کی بنا پر ہی پاکستان میں اس کھیل کو ترقی دینے کے منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہندوستانی مداح کرسٹیانو رونالڈو کے آٹو گراف کیلئے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچے
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.