انڈین پریمیر لیگ کے شائقین شاہد آفریدی کو ”مس“ کرنے لگے
پیر 4 مئی 2015 14:15
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4مئی۔2015ء) انڈین پریمیر لیگ کے شائقین کو قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی کی شدت سے یاد ستانے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک کرکٹ ویب سائٹ کی جانب سے ایک سروے کروایا گیا جس میں شائقین کرکٹ سے پوچھا گیا کہ وہ انڈین پریمیئر لیگ میں کس کھلاڑی کو کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
سروے میں آخری اطلاعات تک 1لاکھ 40ہزار سے زائد شائقین نے اپنی اپنی رائے دی جس کے مطابق 43489افراد جو کل رائے دینے والوں کا 31.04فیصد بنتے ہیں، نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ سٹار پاکستانی آل راؤنڈ شاہد آفریدی کو انڈین پریمیر لیگ کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں۔
ان کے بعد دوسرا نمبر انگلینڈ کے کیون پیٹر سن کا تھا جنہیں 27300(19.48%)شائقین کرکٹ آئی پی ایل کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ فہرست میں تیسرا نام سری لنکا کے کمار سنگاکارا کا تھا اور انہیں 19576(13.97%) کرکٹ کے چاہنے والوں نے آئی پی ایل کھیلتے دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.