لاہور : الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 میں ری پولنگ کا حکم دے دیا، خواجہ سعد رفیق نا اہل قرار
سمیرا فقیرحسین پیر 4 مئی 2015 15:12
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 مئی 2015 ء) : این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت الیکشن ٹربیونل میں ہوئی.
(جاری ہے)
الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 میں انتخابات کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے دیا جس کے تحت این اے 125 سے کامیاب ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نا اہل قرار دے دئے گئے ہیں. یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے حامد خان نے سعد رفیق کی اہلیت کو چیلنج کیا تھا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.