مڈ وائف (دائی) کا عالمی دن منگل منایا جائیگا

پیر 4 مئی 2015 18:38

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء )پاکستان سمیت دنیا بھر میں مڈوائف کا عالمی دن (منگل ) کو منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس دن کی مناسبت سے صحت کے شعبہ سے وابستہ سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام کانفرنسز ، سیمینارز او ردیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں ماہرین اس شعبہ میں مڈوائف کی اہمیت اورانہیں درپیش مسائل پر روشنی ڈالیں گے۔