الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد (ن) لیگ کے پاس حکو مت کر نے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا‘ 2حلقوں میں د ھاندلی کا ثابت ہونا عام انتخابات میں دھاندلی کا واضح ثبوت ہے ‘تحر یک ملک میں دھاندلی کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر جنگ لڑتی رہیگی
تحر یک انصاف کی کورکمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرورکاالیکشن ٹریبوبل کے فیصلے پرردعمل
پیر 4 مئی 2015 19:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) تحر یک انصاف کی کورکمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے پاس حکو مت کر نے کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا کیونکہ لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلی کے 2حلقوں میں د ھاندلی کا ثابت ہونا عام انتخابات میں دھاندلی کا واضح ثبوت ہے ‘تحر یک ملک میں دھاندلی کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر جنگ لڑتی رہے گی جس میں فتح حق اور سچ کی ہو گی ۔
پیر کوحلقہ این اے 125 اورپی پی 155 میں مبینہ دھاندلیوں کے بارے میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ لاہور میں خواجہ سعد رفیق اور انکے ایم پی اے میاں نصیر کا دھاندلی کی وجہ سے ڈی سیٹ ہونے پر ہم پوری قوم کومبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس فیصلے سے تحر یک انصاف کے حق اور سچ پر مبنی موقف کی بھی جیت ہے اور (ن) لیگ کو چاہیے کہ وہ اب اقتدار سے چمٹے رہنے کی بجائے فوری اقتدار سے الگ ہو جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
-
پاکستان: مارخور کے تحفظ کے عالمی دن پر علاقائی تعاون پر زور
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر 1800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے 100 ارب روپے سرپلس بجٹ پیش کردیا
-
وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ، جمام کمال
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، سیاسی شعبدہ باز محاذ آرائی میں آگے نکل چکے ہیں، ان سے پاکستان کی ترقی اور معاشی استحکام ہضم نہیں ہو رہا، عطاء اللہ تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.