سینیٹ بزنس ایڈوائزی کمیٹی اجلاس، پشاور میں بارش متاثرین کیلئے 10 لاکھ کا عطیہ
پیر 4 مئی 2015 21:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) سینیٹ کی بزنس ایڈوائزی کمیٹی کے اجلاس میں پشاور میں آنے والے طوفان سے متاثرہ لوگوں کیلئے10 لاکھ روپے کی رقم سینیٹ ایمرجنسی ریلیف فنڈ میں سے عطیہ کی گئی جس پر تمام پارلیمانی لیڈران نے اعتماد کا اظہار کیا ۔سینیٹ کی بزنس ایڈائزی کمیٹی کا اجلاس پیر کو چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی کی زیر صدار ت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔
کمیٹی کے ممبران نے تجویز پیش کی کہ سینیٹرز کی ماہانہ تنخواہ میں سے 2 ہزارروپے فنڈ میں عطیہ کر دیئے جایا کریں تاکہ حاد ثات پیش آنے پر لوگوں کی مدد کی جاسکے اس تجویز پر چیئرمین سینیٹ نے پارلیمانی لیڈارن کا اپنی پارٹی کے سینیٹر ز کو اعتماد میں لینے کی ہدایت کی ۔اجلاس میں تجویز دی گئی کہ سینیٹ بزنس ایڈوائزی کمیٹی ہرسال چاروں صوبوں اور فاٹا کے دورے کیا کرے گی تاکہ صوبوں کے مسائل سے آگاہی حاصل کی جاسکے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.