آسکر بعض لوگوں کے لیے شہرت کا ڈھکوسلا ہے‘عرفان خان
منگل 5 مئی 2015 12:16
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء)بالی وڈ اداکار عرفان خان کہتے ہیں کہ بھارت سے آسکر کے لیے روانہ کی جانے والی فلموں کا انتخاب محض شہرت حاصل کرنے کا ڈھکوسلا ہے۔عرفان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم ”پیکو“ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو آٹھ مئی کو ریلیز ہو رہی ہے۔ ممبئی میں مدھو پال سے خصوصی بات چیت کے دوران عرفان خان نے ”پیکو“ اور اپنے ہالی وڈ فلم پروجیکٹ کے بارے میں باتیں کیں۔
اداکار عرفان خان کہتے ہیں کہ اس فلم میں رومانس، مزاح اور جذبات تینوں بہت خوب ہیں۔ میں نے پہلی بار امیتابھ بچن، دیپکا پاڈوکون، موسمی چٹرجی، جوہی اور ڈائریکٹر شوجت سرکار کے ساتھ کام کیا اور ان کے ساتھ میرا تجربہ زبردست رہا۔عرفان کا کہنا ہے کہ وہ رومانوی اور مزاحیہ فلمیں بھی کرنا چاہتے ہیں-انھوں نے بتایاکہ میں ہمیشہ سنجیدہ ہی نہیں، بلکہ رومانوی اور مزاحیہ کردار بھی کرنا چاہتا تھا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.