الیکشن میں دھاندلی کا دعویٰ اکیس جماعتیں کرتی ہیں ،عمران خان
منگل 5 مئی 2015 13:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 21جماعتیں کہتی ہیں دھاندلی ہوئی ہے ‘ پاکستان کے الیکٹرول پروسسز میں اہل افراد اسمبلی میں نہیں آسکتے ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے الیکٹرول پروسسز میں اہل افراد اسمبلی میں نہیں آسکتے۔
(جاری ہے)
جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی کی تحقیقات کے حوالے سے عمران خان نے کہاکہ اگر ایک مخصوص پیٹرن پرتحقیقات ہوں اور الیکشن کمیشن ایجنسیز کی مدد لے تحقیقات جلد ہوسکتی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کے پاس سارے ثبوت ہوتے تو جوڈیشل کمیشن کے بجائے عدالت میں چلے جاتے،پھر بھی ایک لاکھ چوبیس ہزار صفحات کی دستاویزات کمیشن میں پیش کریں گے۔عمران خان نے کہاکہ دھاندلی کرنے والوں اور کروانے والوں کو سزائیں نہ ملیں تو دھاندلی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتااس سال پختونخوا کے اسپتال اور پولیس اسٹیشن سارے پاکستان کی مثال بن جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.