کراچی، پی ایس 93کے حوالے سے ٹریبونل کا فیصلہ بھی عمران خان کے موقف کی تائیدہے،مولانا فضل احد
منگل 5 مئی 2015 21:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) چیئرمین پبلک ایڈ جماعت اسلامی ضلع غربی مولانا فضل احد ، وائس چیئرمین گل رحیم ،پریس سیکریٹری ہدایت الرحمن نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اگر خواجہ سعد رفیق کے خلاف ٹریبونل کا فیصلہ عمران خان کے موقف کی تائید ہے تو کراچی کے پی ایس 93کے حوالے سے ٹریبونل کا فیصلہ بھی تو عمران خان کے موقف کی تائید کرتا ہے ۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے این اے 125 کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر خوشی کا اظہار خوش آئند ہے لیکن کراچی کے پی ایس 93 کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر عمل درآمد پر کیوں خاموش ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے دھاندلی کے ذریعے جیتے تو غلط اور تحریک انصاف دھاندلی کے ذریعے الیکشن جیتے تو ٹھیک ہے الیکشن ٹریبونل ان کے خلاف فیصلہ دے تو غلط اور کسی اور کے بارے میں فیصلہ دے تو ٹھیک ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میںآ پریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.