کیا ہمارے ساتھ ویسا سلوک کیا جائیگا جیسا بینظیر سے دور آمریت میں کیا جاتا رہاہے ‘ فہمیدہ مرزا
بدھ 6 مئی 2015 12:58
بدین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا قافلے کی صورت میں بدھ کی صبح کراچی سے بدین پہنچ گئی ہیں ‘گھر کے راستے پر پولیس دیکھ کر برہم ہوگئیں اور کہا کراچی سے آتے ہوئے مجھے تو کوئی سیکیورٹی نہیں ملی ‘یہاں اتنی نفری تعینات رہی تو مرزاعدالت نہیں جاسکیں گے ۔ ذوالفقار مرزا کے خلاف نئے کیس بنا دیئے گئے ہیں ۔
گرفتاری دینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہاہے۔سیاسی گروہ چاہتا ہے کہ وہ بے نظیرکی طرح عدالتوں کا چکرکاٹتی رہیں ‘ عدالتوں کا احترام نہ کرنے والوں پر انہیں یقین نہیں ہے اور جب تک حالات جوں کے توں رہیں گے وہ کسی پر اعتبار نہیں کرسکیں گی جبکہ ایس ایس پی بدین کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا نے علاقے میں دہشت پھیلائی ، قانون توڑنے والوں کو ہرصورت گرفتار کریں گے ، مختلف مقدمات میں مطلوب 90 فیصد افراد ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس میں موجود ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.