تیل نرخ میں کمی ،پاکستانی معیشت کی مضبوطی کا امکان
بدھ 6 مئی 2015 13:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء)آئی ایم ایف نے کہاہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستانی معیشت مضبوط ہوگی۔پاکستانی حکومت نے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے میں سست روی سے کام لیاہے،رواں سال پاکستانی معیشت کی شرح افزائش 4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
آئی ایم ایف کی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان کو فائدہ پہنچ رہا ہے، خام تیل کی قیمتوں میں کمی پاکستان میں ترسیلات زر اور معاشی ترقی میں معاون ثابت ہوگی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال دوہزارچودہ کے دوران بجلی کے تعطل کے باعث برآمدات میں کمی اور امن وامان کی مخدوش صورتحال سے معاشی سرگرمیاں متاثر ہوئیں، پاکستان میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچنے میں تاخیر کے سبب پیداواری لاگت میں معمولی کمی ہوئی، تاہم رواں سال پاکستانی معیشت کی شرح افزائش 4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.