میں نے ٹیک اوور نہیں نواز شریف نے ہینڈ اوور کیا تھا ‘ پرویز مشرف
بدھ 6 مئی 2015 13:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میں نے ٹیک اوور نہیں ‘ نواز شریف نے ہینڈ اوور کیا تھا ‘آرمی چیف تبدیل کرنے کے لئے ٹھوس وجوہات ضرور ہونی چاہئیں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہاکہ 1999 میں ایسی صورتحال پیدا ہوگئی تھی کہ مجھے اقتدار میں آنا پڑا ۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو آرمی چیف منتخب کرنے کا اختیار ہوتا ہے تاہم آرمی چیف تبدیل کرنے کے لئے ٹھوس وجوہات ضرور ہونی چاہئیں 1999 میں آرمی مجھے ہٹانے کے حق میں نہیں تھی، میں جہانگیر کرامت نہیں تھا کہ ہٹا دیا جاتا نواز لیگ کے سابق دور حکومت میں میں نے ٹیک اوور نہیں کیا بلکہ نواز شریف نے اپنے فیصلوں سے خود اقتدار ہینڈ اوور کیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.