سبی، کیسکو کی نجکاری و طویل لوڈ شیڈنگ کیخلاف واپڈا ہائیڈرویونین کا ایس ڈی او آفس میں احتجاجی مظاہرہ
بدھ 6 مئی 2015 17:14
سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء ) کیسکو کی نجکاری و طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف واپڈا ہائیڈرویونین کا ایس ڈی او آفس میں احتجاجی مظاہرہ ،واپڈا کی نجکاری ملک اور عوام کے معاشی قتل عام کے مترادف ہے حکومت ہوش کے ناخن لے،بلوچستان سے بجلی کا بحران جلد ختم کیا جائے،علی حیدر مگسی،عیسیٰ خان سیلاچی،افضل کھوسہ ودیگر مقررین کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب، واپڈیا ہائیڈرو یونین سبی کی جانب سے ایس ڈی او آفس میں دھرنااور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی دھرنا و مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے واپڈا ہائیڈرویونین کے سرکل چیئرمین حاجی افضل کھوسہ،جنرل سیکرٹری میرعلی حیدر مگسی،عیسیٰ خان سیلاچی ، سلطان ابڑو، محمد بخش مہیسر،اور قبائلی رہنماء وڈیرہ تھنگوخان گورچانی اور دیگر مقررین نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے واپڈا کی نجکاری کا جو فصیلہ کیا گیا ہے اسے کسی صورت برداشت نہیں کریں گئے انہوں نے کہا کہ اس سے واپڈا مزید خسارئے میں جائے گا جبکہ واپڈا سے منسلک لاکھوں ملازمین کا بھی قتل معاش ہوگا جس کی واپڈا ہائیڈرو یونین سمیت ملک بھر کے مزدور پرزور مخالفت کرئے گی اور واپڈا کو کسی صورت نجکاری میں تبدیل ہونے نہیں دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج واپڈا تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اور واپڈا کی ترقی کے لیے کام کرنے والے ملازمین جو شب وروز اپنا خون پسینا ایک کرکے ادارئے کو مستحکم بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کررہے ہیں ان کو نظر انداز کیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ واپڈا کی نجکاری ملک بھر کے ملازمین کے معاشی قتل کے مترادف ہوگا جس کے خلاف واپڈا ہائیڈرو یونین سیسہ پلائی دیوار بن کر ثابت ہو گی انہوں نے کہا کہ اگر حکمرانوں نے واپڈا کی نجکاری اور صوبے میں جاری طویل لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہیں کیا تو ملازمین ملک گیر احتجاج کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.