سی ڈی اے میں جونیئر کی سنئیر کے اوپر تعیناتی کی روایت قائم
18ویں سکیل کے آفیسر کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل لینڈ و اسٹیٹ تعیناتی ، 19 ویں سکیل کے ڈائریکٹر اسٹیٹ عاصم کھچی انکے ماتحت آگئے
بدھ 6 مئی 2015 20:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) میں جونیئر کو سنئیر کے اوپر تعینات کرنے کی روایت قائم کردی گئی ہے‘ سول سروس کے 34 کامن کے اٹھارہویں سکیل کے آفیسر حمزہ شفقات کو ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل لینڈ و اسٹیٹ لگانے سے 26 کامن کے سات سال سینیئر 19 ویں سکیل کے ڈائریکٹر اسٹیٹ ون عاصم علی کھچی ان کے ماتحت آگئے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے بلیو آعیڈ (آنکھ کے تارے) آفیسر حمزہ شفقات کو سول سروس جو کہ 34 کامن کے ڈی ایم جی آفیسر ہیں کو تمام قوانین بالائے طاق رکھتے ہوئے سینیئر آفیسر کے اوپر تعینات کیا گیا ہے سابق اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کو دو سال قبل سی ڈی اے میں بطور ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن تعینات کیا گیا تاہم کچھ ماہ قبل حمزہ شفقات کو ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ و لینڈ تعینات کرتے ہوئے ڈائریکٹر ڈی ایم اے کا بھی اضافی چارج سونپ دیا گیا افسوسناک امر یہ ہے کہ سول سروس کے قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے حمزہ شفقات سے سات سال سینیئر 26 کامن انفارمیشن گروپ کے آفیسر محمد عاصم کھچی کو ان کے ماتحت ڈائریکٹر اسٹیٹ ون تعینات کردیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.