محکمہ جنگلات کی جانب سے پنجگور میں مزید بیس ہزار درخت ضلع بھر کے دفاتر اور عوامی حلقوں میں تقسیم
بدھ 6 مئی 2015 22:28
پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء)پنجگور محکمہ جنگلات کی جانب سے پنجگور میں مزید بیس ہزار درخت ضلع بھر کے دفاتر اور عوامی حلقوں میں تقسیم کی گئی ۔عوامی حلقوں نے بڑھ چڑھ کر درخت لگانے کے مہم میں حصہ لیا ۔محکمہ جنگلات کی جانب سے دوسرے فیز میں پنجگور کو مزید بیس ہزار درخت فراہم کی گئی ۔
(جاری ہے)
اس دوران محکمہ جنگلات کے ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر ذاکر حسین اسسٹنٹ عادل ارباب پرویز احمد نے اپنے دفتر میں ضلع بھر کے تمام دفاتر اور عوام میں درخت تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ درخت لگانا ایک صدقہ جاریہ ہے اور عوام کو چاہئے کہ وہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور محکمہ کی جانب سے پنجگور کو مزید درخت فراہم کی جا رہی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ فضائی آلودگی کو کم کرنے کیلئے درخت لگانا ہم سب کا قومی ذمہ داری ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر اپنی فضا کو آلودگی سے بچا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجگور کو ایک لاکھ درخت لگانے کا جو ٹارگٹ دیا گیا ہے اس میں سے اب تک اکتالیس ہزار درخت فراہم کی گئی ہیں اور مزید درکت فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.