مظفر گڑھ: رجب طیب اردگان اسپتال کی افتتاحی تقریب، تمام اخراجات ترک حکومت نے برداشت کیے
سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 مئی 2015 13:53
مظفر گڑھ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 07 مئی 2015 ء): مظفر گڑھ میں رجب طیب اردگان کا افتتاح کر دیا گیا . افتتاحی تقریب سے ترک صدر طیب اردگان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا جبکہ تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف بھی موجود تھے. ذرائع کے مطابق اسپتال 150 بستروں پر مشتمل ہے جسے اپ گریڈ کر کے 500 بستروں تک لے جایا جائے گا. جبکہ اس کے ساتھ میڈیکل کالج بھی تعمیر کیا جائے گا. یاد رہے کہ اسپتال کے تمام اخراجات تُرک حکومت نے برداشت کیے ہیں.
مزید اہم خبریں
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.