کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ،کوہاٹ اسپورٹس نے شہباز گرین اور مکران اسپورٹس نے باران محمڈن کو شکست دیدی
جمعرات 7 مئی 2015 18:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء)کورنگی بلوچ فٹ بال اسٹیڈیم شرافی گوٹھ پر جاری "پانچواں آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2015ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں کوہاٹ اسپورٹس شاہ فیصل ٹاؤن نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد مضبوط حریف شہباز گرین کو 2-0سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے شکیل نے کھیل کے 12ویں منٹ اور منصور نے 16ویں منٹ پر گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کی کامیابی میں نمایا کردار ادا کیا ۔
ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں مکران اسپورٹس نے بھی ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد باران محمڈن کو سڈن ڈیتھ پر 7-6سے شکست دیدی دوران کھیل مقابلہ 1-1گول سے برابر رہا کھیل کے پہلے ہاف میں باران محمڈن کی جانب سے عرفان نے گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی لیکن دوسرے ہاف میں مکران اسپورٹس کے عبید نے خوبصورت گول کرکے اس برتری کا خاتمہ کردیا ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دیگر میچوں میں ینگ ملیر نے پنالٹی ککس پر عم اسٹار کو 4-3سے ہرا دیا ،ملیر نیشنل نے میٹر وول اسٹار کو 2-1سے شکست دیدی ملیر نیشنل کے انور2اور میٹرو ول اسٹار کے سلیم نے ایک گول اسکور کئے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.