وزیر اعظم کی نگرانی میں ادویات کی برآمدات میں اضافے کیلئے ٹاسک فورس بنائی جائے، پی پی ایم اے
ایس ایم منیر، ایوب شیخ، ڈاکٹر اسلم، سعید اﷲ والا، قیصر وحید ، زاہد سعید ، عبدالحسیب و دیگر کا سیمینار سے خطاب
ہفتہ 9 مئی 2015 21:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) پاکستان فارماسیوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کی برآمدات میں اضافے کیلئے وزیر اعظم کی نگرانی میں ٹاسک فورس بنائی جائے اور پی پی ایم اے نے وژن کے تحت 10سال میں برآمدات کا ہدف 5ارب ڈالر رکھا جائے۔ یہ بات چیئرمین پی پی ایم اے سعید اﷲ والانے کہی ۔ وہ گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ادویات سازی پر سیمینار سے خطاب کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ایس ایم منیر، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سربراہ ڈاکٹر محمد اسلم، سیکریٹری قومی صحت و ریگولیشنز ایوب شیخ، سابق چیئرمین زاہد سعید، ڈاکٹر قیصر وحید ، عبدالحسیب اور عبدالصبور نے بھی خطاب کیا۔ سعید اﷲ والا نے اس موقع پر کہا کہ پی پی ایم اے نے ایک وژن اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت موجودہ برآمدات 200ملین ڈالر کی برآمدات کو 10سال میں 5ارب ڈالر تک بڑھایا جائے جس کیلئے حکومت اور بیوروکریسی کو خصوصی اقدامات کرنے ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.