چترال میں ہزاروں سال پرانے آثار قدیمہ نے محققین کیلئے نیا باب کھول دیا
اتوار 10 مئی 2015 17:09
چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 مئی۔2015ء) چترال کے مختلف مقامات پر ہزاروں سال پرانے آثار قدیمہ کے نوادرات، اجتماعی قبریں دریافت ہونے سے تاریح کے محقیقین کیلئے ایک نیا باب کھل چکا ہے۔ سینگور کے گان کورینی کے مقام پر آرین قوم کی قبریں کھدائی کے دوران نکل چکی ہیں۔ عبدالحمید جو ہزارہ یونیورسٹی میں آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں پروفیسر ہے کا کہنا ہے کہ یہ آرین اور انڈین آرین قوم کی قبریں ہیں ان کی مذہبی رسومات کے مطابق مرد حضرات کے ساتھ قبر میں ان کی متعلقہ چیزیں بھی رکھ دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ آرین قوم پہلے باجوڑ، سوات، مہمند ایجنسی آئے تھے اس کے بعد چترال آئے۔ انہوں نے اس کھدائی کے بعد تاریح میں ایک نیا باب کھول دیا۔ انہوں نے کہا کہ کیلاش قوم کے بارے میں عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ یہ سکندر اعظم کی اولاد ہے مگر سائنسی تحقیق اور ڈی این اے ٹیسٹ سے ثابت ہوا ہے کہ کیلاش سکندر اعظم کا اولاد نہیں ہے اور وہ بھی آرین تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.