پانچوں مسالک کی امتحانی بورڈز کی منظوری ،مدارس ریگولیٹری باڈی کے قیام اور مدرسوں کی رجسٹریشن فارم کے حوالے سے اہم اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کر لیا
فہد شبیر اتوار 10 مئی 2015 21:49
اسلام آباد (سبوخ سید۔اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مئی۔2015ء)وزیراعظم کے قانونی مشیر اور کیبنٹ ڈویژن رکن بیرسٹر ظفر اللہ خان نے مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے وفاقی وزارت مذہبی امور میں 12 مئی کواجلاس طلب کر لیا ہے۔جس میں پاکستان کے پانچ بڑے دینی مدارس کے زیر انتظام چلنے والے ہزاروں مدارس کی رجسٹریشن اور دیگر اُمور پر گفتگو کی جائے گی۔
واضح رہے کہ 18 فروری کے اجلاس میں اتحاد تنظیمات مدارس کی جانب سے یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ 2010 کے حکومتی معاہدے کے مطابق پانچوں وفاقوں کو مستقل بورڈ کا درجہ دیا جائے اور وزارت تعلیم کے ساتھ شامل کیا جا ئے ۔ اس مطالبہ پر وزارت تعلیم کے نمائندے نے کہا کہ انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے اور وہ مدارس کی تنظیمات کو بورڈ کا درجہ دینے کے لیے بھی تیار ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.