جامعہ کراچی نے ٹیکس نہیں دیا ،محکمہ ایکسائز نے بس ضبط کرلی

پیر 11 مئی 2015 16:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء) جامعہ کراچی کے ٹیکس ادا نہ کرنے پر محکمہ ایکسائز نے یونیورسٹی کی ایک بس ضبط کرلی ہے ۔۔ایکسائز انسپکٹر جامعہ کراچی کی جانب سے 1995سے اب تک ٹیکس ادا نہیں کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ابھی ایک بس ضبط کی ہے ۔ٹیکس ادا نہ کیا گیا تو تمام بسیں ضبط کرلیں گے ۔محکمہ ایکسائز کے مطابق جامعہ کراچی نے 20سال سے ٹیکس ادا نہیں کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :