پاک بھارت کرکٹ سیریز کے خلاف انتہا پسند ہندوجماعت بی جے پی نے زہراگلنا شروع کردیا
پاکستان پر روایتی الزامات لگاتے ہوئے دسمبر میں ہونے والی سیریز کی مخالفت جاری رکھنے کا اعلان
پیر 11 مئی 2015 20:19
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء) پاک بھارت سیریز کی بحالی کے اعلان کے بعد ایک مرتبہ پھر ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا ٗ پاکستان پر روایتی الزامات لگاتے ہوئے دسمبر میں ہونے والی سیریز کی مخالفت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے اجلاس کے دوران حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان نے پاک بھارت سیریز کی سختی سے مخالفت کی ٗ سابق سیکرٹری داخلہ اور بہار سے رکن اسمبلی آر کے سنگھ نے معاملے کو اٹھاتے ہوئے پاکستان کے خلاف خوب زہر اگلا اور حکومت سے درخواست کی کہ پاک بھارت سیریز کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.