1.26902بلین امریکی ڈالر ز کی لاگت سے کراچی لائیٹ ریل اور براؤن لائن پروجیکٹ شروع کر رہے ہیں، وزیر اعلی سندھ
کمیٹی تشکیل دی ہے جو کہ منصوبے میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کر کے کراچی کے رہنے والوں کو سفری سہولیات کی مد میں ایک تحفہ دے گی
پیر 11 مئی 2015 22:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ1.26902 بلین امریکی ڈالر ز کی لاگت سے کراچی لائیٹ ریل اور براؤن لائن پروجیکٹ ہنگامی بنیادوں پر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس اہم منصوبے کو 2018کے آغاز میں مکمل کیا جاسکے۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے جو کہ منصوبے میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کر کے کراچی کے رہنے والوں کو سفری سہولیات کی مد میں ایک تحفہ دے گی۔
یہ فیصلہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں حکومت سندھ اور ایک چینی کمپنی سائنوشیور (Sinosure)کے نمائندوں کے اجلاس میں کیا گیا ۔ اجلاس میں حکومت سندھ کی جانب سے صوبائی وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری سندھ منصوبہ بندی و ترقیات محمد وسیم ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو ، سیکریٹری خزانہ سہیل راجپوت ، سیکریٹر ی ٹرانسپورٹ طحہٰ فاروقی جبکہ چینی کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر چینگ تاؤ (Cheng Tao)اور جنرل منیجرز ، سی آرسی سی پاکستان ، وو زیفنگ (Wu Zefeng)اور دیگر نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.