سائنسی علوم کا حصول ازروائے قرآن مسلمانوں پر فرض ہے، مجاہد کامران
نئے علم کی تخلیق نہ کر کے مسلمان قرآن پاک کے احکامات سے انحراف کر رہے ہیں،نووکیشن کی تقریب سے خطاب
منگل 12 مئی 2015 23:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ سائنسی علوم کا حصول ازروائے قرآن مسلمانوں پر فرض ہے اور نئے علم کی تخلیق نہ کر کے مسلمان قرآن پاک کے احکامات سے انحراف کر رہے ہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ہائی انرجی فزکس کے زیر اہتمام لاء کالج کے آڈیٹوریم میں منعقدہ پہلے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
اس موقع پر سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر بلال مسعود، پروفیسر ایمریطس ڈاکٹر محمد سلیم، چیئرمین کانووکیشن کمیٹی سنٹر فار ہائی انرجی فزکس ڈاکٹر منور اقبال، فیکلٹی ممبران، طلباء طالبات اور ان کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی 750 آیات میں کائنات پر غور و فکر ، فطرت کے مشاہدے اور تدبر و تفکر کی ہدایت کی گئی ہے مگر بدقسمتی سے پچھلی چند صدیوں میں مسلمانوں کا سائنسی علوم میں حصہ نہ ہونے برابر ہے اور دنیا میں مسلمانوں کی شکست کا اصل سبب بھی سائنسی علوم سے دوری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.