کاشتکارکپاس کی فصل سے بھرپور پیداوار کے حصول کیلئے بی ٹی اقسام کی ٹیکنالوجی کو سمجھیں اور جدید سفارشات پر عمل کریں،ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت مظفر گڑھ
بدھ 13 مئی 2015 20:38
مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء) کاشتکارکپاس کی فصل سے بھرپور پیداوار کے حصول کیلئے بی ٹی اقسام کی ٹیکنالوجی کو سمجھیں اور جدید سفارشات پر عمل کریں۔کپاس کی بی ٹی اقسام کی کھاد، پانی کی ضروریات اور کیڑوں کا حملہ نان بی ٹی اقسام سے یکسر مختلف ہے۔ ٹیکنالوجی سے عدم واقفیت اور سفارشات پر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے پیداوار کم ہے۔
ان خیالات کا اظہار مہرعابد حسین ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع مظفر گڑھ نے کاشتکاروں اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مہر عابد حسین نے کہا کہ کاشتکار کپاس کی فصل سے بہترین پیداوار کے حصول کیلئے ابھی سے جامع حکمت عملی مرتب کریں۔ ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت نے کہا کہ کپاس کی بہتر اور منافع بخش پیداوار کا راز کاشت کی اچھی منصوبہ بندی کے ساتھ ساتھ کھیت میں ناغوں کو پر کرنا، بروقت چھدرائی و پودوں کی مطلوبہ تعدادحاصل کرنے میں پوشیدہ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.