
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
جمعہ 26 اپریل 2024 14:50

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ای سی ایل اور بلاک لسٹ کے حوالے سے ہمارا توجہ دلائو نوٹس تھا تاہم وزیر داخلہ کی عدم موجودگی میں وزیر اطلاعات نے اس کا جواب دیا۔ اس توجہ دلائو نوٹس کو مناسب طریقے سے نمٹایا نہیں گیا۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے محمد ریاض خان کو کہا کہ وہ میرے چیمبر میں آئیں ان کی وزیر داخلہ سے میٹنگ کیلئے وقت لیتے ہیں اور وہ وفد لیکر ان مسائل کو زیر غور لانے کیلئے ان سے ملاقات کریں۔ حمید حسین نے کہا کہ حلقہ این اے 37 کرم میں امن یقینی بنایا جائے اور ہمارے حلقے میں دیئے جانے والے فنڈز کی تفصیلات بھی لے کر دی جائیں کہ یہ فنڈز کہاں خرچ ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں صرف ایک گھنٹہ بجلی دی جاتی ہے۔ سپیکر نے کہا کہ وہ اس حوالے سے معاملہ زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ سے ان کی میٹنگ کروا دیتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
ایف بی آرکا یکم جولائی سے ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاذ میں تیزی لانیکا فیصلہ
-
قائمہ کمیٹی کی مزدور کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار مقرر کرنے کی سفارش
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.