سوشل میڈیا صارفین بھارتی دہشتگردی کے خلاف پھٹ پڑے،صفورا چورنگی واقعہ کو''را'' کی کارستانی قراردیدیا
بھارت اسماعیلی برادری کو نشانہ بنا کر اقتصادی راہداری منصوبے کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، واقعہ قانون نافذکرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،وزیراعلیٰ سندھ بزرگ ہیں ،عہدے سے ہٹایا جائے ،سوشل میڈیا صارفین کا مطالبہ
بدھ 13 مئی 2015 21:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء) سانحہ صفورا چورنگی کراچی پرسوشل میڈیا پر صارفین پاکستان میں بھارتی مداخلت اور دہشتگردی کو ہوا دینے کے خلاف پھٹ پڑے ، سوشل میڈیا کے صارفین نے بھارت کے ایسے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اسماعیلی برادری کو نشانہ بنا کر بھارت پاک چائنہ اکنامک کوریڈور منصوبے کو تباہ کرنا چاہتا ہے، واقعہ قانون نافذکرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے؟ آرمی چیف کیلئے ستائشی کلمات، وزیراعلیٰ سندھ کو بزرگ وزیر اعلیٰ قرار دے کر ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی میں اسماعیلی برادری کو نشانہ بنانے اور اس حادثے میں 43قیمتی جانوں کے ضیاع پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا گیا، سوشل میڈیا، فیس بک اور ٹوئیٹر پر شہری پھٹ پڑے اور اسے کھلم کھلا بھارتی ایجنسی’’را‘‘ کی کارستانی قرار دیا، شہریوں نے آرمی چیف کی جانب سے سری لنکا کا دورہ ملتوی کرنے اور پرنس کریم آغا خان سے رابطے کو ستائش کی نگاہ سے جبکہ وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی کراچی میں موجودگی کو خوش آئند قرار دیا تاہم وزیراعلیٰ سندھ کو فیس بک صارفین کو ’’بزرگ‘‘ قرار دیتے ہوئے آرام فرمانے کا مشورہ دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.