لائیو سٹاک کی خصوصی” چھاپہ مار فورس“ مردار ،مضر صحت گوشت پکڑے گی
ہفتہ 16 مئی 2015 15:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں محکمہ لائیو سٹاک کے افسران نے ڈی سی اوز کے ساتھ مل کر ” چھاپہ مار فورس‘ ‘ کو حتمی شکل دے دی ہے جو اپنے اپنے اضلاع میں مردار ،مضر صحت گوشت، پانی ملا کر وزن زیادہ کرنے والے دھوکے بازوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرے گی۔
(جاری ہے)
ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
16 مئی۔2015ء کو بتایا کہ محکمہ نے پولیس سے مدد لینے کے لئے آئی جی پنجاب سے بھی رابطہ کر لیا ہے تاہم محکمہ لائیو سٹاک کی ” چھاپہ مار فورس“ کو گوشت فروخت کرنیوالی دکانوں پر جالیاں نہ لگانے والوں، صفائی کا انتظام بہتر نہ کرنیوالے قصابوں کیخلاف کاروائی کا مکمل اختیار دیا گیا ہے جو موقع پر جرمانہ کرنے سمیت مشکوک دکان کوسر بمہر بھی کر سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.