صوبائی وزیر جاوید ناگوری کے بھائی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے ،میر شاہد علی
ہفتہ 16 مئی 2015 20:04
ٹنڈوالہیار ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء ) صوبائی وزیر جاوید ناگوری کے بھائی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے میر شاہد علی ٹالپور ۔اکبر ناگوری کے قاتلوں کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے اصغر شیخ۔بے گناہ انسانوں کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کو گرفتار کرکے پھانسی پر لٹکایا جائے ۔سید رفیق شاہ ۔تفصیلات کے مطابق پی پی کلچر ل ونگ ضلع ٹنڈوالیہار کا ہنگامی تعزیتی اجلاس ضلعی صدرمیر شاہد علی ٹالپور کی صدارت میں منعقد ہوا ۔
جس میں بڑی تعداد میں عہدیداران وکارکنان نے شر کت کی ۔اجلاس میں صوبائی وزیر جاوید ناگوری کے بھائی اکبر ناگوری کے بہمانہ قتل پر غم وغصے کا اظہار کیا گیا ۔اور لواحقین سے اظہار افسوس بھی کیا گیا ۔اس موقع پر میر شاہد علی ٹالپور نے کہا کہ صوبائی وزیر جاوید ناگوری کے بھائی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے میر شاہد علی ٹالپور ۔(جاری ہے)
اکبر ناگوری کے قاتلوں کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے اصغر شیخ۔
بے گناہ انسانوں کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کو گرفتار کرکے پھانسی پر لٹکایا جائے ۔سید رفیق شاہ مقررین نے مزید کہا کہ یہ پیپلز پارٹی کے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے لیکن پی پی کے جانثار ان دہشت گردوں کے سامنے سر خم نہیں کریں گے ۔ہماری قائدین نے بھی ان دہشت گردوں کو مقابلہ کیا اور جیالے بھی مقابلہ کریں گے ۔مرحوم اکبر ناگوری کی ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی اس موقع پر سید اسماعیل شاہ ،رسول بخش دل ،سمیت دیگر عہدیداران وممبران بھی موجود تھے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.