جیکولین پسندیدہ خواتین کی فہرست میں تیسرے نمبر پر
اتوار 17 مئی 2015 12:48
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس پسندیدہ خواتین کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ کی خوبصورت مسکراتے چہرے کی مالک اداکارہ جیکولین فرنینڈس جو کروڑوں لوگوں کی دل کی دھڑکن ہیں۔
(جاری ہے)
بھارتی اخبار '' ٹائمز آف انڈیا'' کی اعداد و شمار کے بعد جاری کی گئی پسندیدہ خواتین کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئیں۔
اداکارہ کی فلم ''کک'' ریلیز ہونے کے بعد ان کے ستارے عروج پر ہیں۔ وہ متعدد فلموں جن میں ''بنگستان'' ،''برادرز'' ،اور ریمو ڈی سوزا کی نئی فلم جس کا نام نہیں رکھا گیا میں جلوہ گر ہونگی۔ وہ دو ہالی ووڈ فلموں جن میں ''ڈیفینیشن آف فیئر'' اور ''اکورڈنگ آف میتھیو'' میں بھی جلوہ گر ہونگی جو رواں سال ہی ریلیز ہونگی۔ اداکارہ متعدد برانڈز کی ایمبیسیڈر بھی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.