الیکشن 2013ء میں دھاندلی ایک حقیقت ہے جس کا خمیازہ پورا ملک
بھگت رہا ہے: چودھری شجاعت ، پرویزالٰہی حکمرانوں کو انڈرپاسز اور جنگلہ بس کے علاوہ کوئی مسئلہ نظر نہیں آ رہا، مسلم لیگ زندہ ہے اسے مردہ کہنے والے خواب غفلت سے جاگ جائیں ,، ن لیگ کی وجہ سے ملک اندھیروں کا شکار ہے: اجلاس سے خطا ب
اتوار 17 مئی 2015 16:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء) الیکشن 2013ء میں دھاندلی کا خمیازہ پورے ملک کو بھگتنا پڑ رہا ہے، 20 سال سے اقتدار پر قابض حکمرانوں کو جنگلہ بس یا انڈرپاسز کے علاوہ ملک میں کوئی مسئلہ نظر نہیں آ رہا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے حلقہ این اے 108 منڈی بہاؤالدین کے نمائندہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس سے قبل مرحوم چودھری سلطان محمود کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس میں مسلم لیگ کے امیدوار حمزہ ناصر اقبال، ایم این اے طارق بشیر چیمہ، ریاض اصغر چودھری، چودھری ظہیرالدین، محمد بشارت راجہ، امتیاز رانجھا، ساجد خان بھٹی، عارف گوندل، ذوالقرنین ساہی، رمیز حسن خواجہ، خالد پرویز سندھو، فہمیدہ صاحبہ، افضال تارڑ سمیت دیگر ارکان نے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.