شاہد کپور10 جون کو دلہا بنیں گے
پیر 18 مئی 2015 11:43
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 مئی۔2015ء)اداکار شاہد کپور کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویر منظر عام پر آگئی-دونوں اداکار ان دنوں شادی کی شاپنگ اور ہوٹلنگ میں مصروف ہیں ، شاہد کپور نے فلمی مصروفیات بھی ترک کر دیں- بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور دس جون کو دلہا بنیں گے ۔
(جاری ہے)
اداکار کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویرمنظر عام پر آگئی ۔ شاہد کپور آجکل فلمی مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کر اپنی منگیتر کے ساتھ ٹائم گزار رہے ہیں ۔ شادی کی شاپنگ ، پارٹیز اور ہوٹلنگ اداکار کی ان دنوں کی مصروفیات ہیں ۔ دہلی کی رہنے والی میرا راجپوت کے ساتھ شاہد کپور کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی ۔ دونوں کے چہرے کی مسکراہٹ دیکھ کر تو لگتا ہے جوڑے کو دس جون کا بے صبری سے انتظار ہے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بالی ووڈ بائیکاٹ کے دوران اکشے کمار نے سہارا دیا: وویک اوبرائے کا انکشاف
-
اے آئی اداکارہ ٹلی نورووڈ فیچر فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی
-
عدالت نے یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کو عبوری ضمانت دیتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا
-
مرد ، مرد نہیں ہوتا پیسہ مرد ہوتا ہے، اداکارہ سنندا شرما
-
اداکارہ ماہ نوربلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکارہ درفشاں سے کسی قسم کا ذاتی تعلق نہیں،یوٹیوبر رجب بٹ
-
تعلیم اور نوکری والی خاتون کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،اداکارہ اسماء عباس
-
زویا ناصرکی ڈانس پرفارمنس سوشل میڈیا صارفین کو زیادہ متاثر نہ کر سکی
-
گووندا پرطنز، سنیتا آہوجا کا اداکارہ شلپا شندے کو منہ توڑجواب
-
اداکارہ دیپیکا ککڑ کی کینسر کیخلاف جنگ میں نیا مرحلہ
-
بونی کپور کی بیٹی انشولا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی احکامات عارضی معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.