بھارت کے خلاف سیریز کیلئے 23رکنی بنگلہ دیشی اسکواڈ کا اعلان
پیر 18 مئی 2015 12:42
میر پور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18مئی۔2015ء) بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف آئندہ ماہ شیڈول سیریز کیلئے 23رکنی ممکنہ سکواڈ کا اعلان کردیا ، منتخب کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نیشنل ٹیم سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ ماریو ویلاورین کو شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم پر بدھ کی صبح سوا دس بجے رپورٹ کریں۔
(جاری ہے)
بھارتی ٹیم سات جون کو واحد ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کیلئے ڈھاکا پہنچے گی۔
تینوں ون ڈے بالترتیب اٹھارہ، اکیس اور چوبیس جون کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میر پور پر برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلے جائیں گے ۔ ممکنہ کھلاڑیوں میں تمیم اقبال، امرالقیس، مومن الحق، محمود اﷲ، شکیب الحسن ، مشفق الرحیم، سومیا سرکار، مشرفے مرتضیٰ اور دیگر شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.