سول ہسپتال کراچی میں خطیر رقم سے تعمیر ہونے والا ٹراما سینٹر 4 جون سے قبل مکمل کرلیا جائے،صوبائی وزیر صحت
پیر 18 مئی 2015 17:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18مئی۔2015ء) صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ سول ہسپتال کراچی میں خطیر رقم سے تعمیر ہونے والا ٹراما سینٹر 4 جون سے قبل مکمل کرلیا جائے ۔ ٹراما سینٹر کی تعمیر سے نہ صرف کراچی بلکہ سندھ کے دیگر شہروں کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے گا ۔ یہ بات انہوں نے پیر کو سول ہسپتال کراچی کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
اس موقع پر صوبائی وزیر صحت نے آتشزدگی سے متاثرہ ایمرجنسی سینٹر کا بھی دورہ کیا اور اس کی جلد سے جلد دوبارہ تعمیر کی ہدایات جاری کیں ۔ جام مہتاب حسین ڈھر نے ٹراما سینٹر کی تعمیر میں تاخیر پر اپنی ناراضگی کااظہار کیا ۔ علاوہ ازیں صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے سول ہسپتال کراچی میں او ٹی کمپلیکس میں ریڈی ایشن کے خطرات اور اس سے بچاؤ کے عنوان سے ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طبی مقاصد کے ریڈی ایشن کے مضمرات سے طبی عملے کے ساتھ ساتھ عام آدمی کے لئے بھی آگاہی بہت ضروری ہے اس سلسلے میں کراچی سول ہسپتال میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے تحت نیو کلیز سیفٹی اینڈ ریڈی ایشن پروٹیکشن کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.