پاکستان ، زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت
منگل 19 مئی 2015 12:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19مئی۔2015ء) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی بائیس مئی کو کھیلا جائے گا جس کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بائیس مئی کو کھیلا جائے گا ، قذافی سٹیڈیم لاہور میں زمبابوے ٹیم کے اِن ایکشن ہونے سے ویرانی کے سناٹے چھٹیں گے۔ افتتاحی میچ شام سات بجے شروع ہوگا جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ افتتاحی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت ہو چکی ہیں۔ کرکٹ دیوانوں کے جنون کو دیکھتے ہوئے بعض منافع خوروں نے ٹکٹیں بھی بلیک میں فروخت کرنا شروع کر دیں ،پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی ٹکٹیں تین سو ، پانچ سو اور پندرہ سو روپے میں فروخت ہوئیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.