چنائی سپر کنگز آسان حریف نہیں، میچ فائنل سمجھ کر کھیلیں گے ، روہت شرما
منگل 19 مئی 2015 13:57
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19مئی۔2015ء) ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ چنائی سپر کنگز کے خلاف میچ آسان نہیں ہوگا، تمام کھلاڑیوں کو فائنل سمجھ کر میدان میں اترنا ہوگا۔ آئی پی ایل ایٹ میں فرسٹ کوالیفائر آج ممبئی میں کھیلا جائے گا جس میں چنئی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
(جاری ہے)
ممبئی انڈینز نے اپنے آخری لیگ میچ میں سن رائزرز حیدر آباد کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔
فرسٹ کوالیفائر میں جو ٹیم جیتے گی وہ فائنل میں پہنچ جائے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم ایلمنیٹر کی فاتح ٹیم سے نبرد آزما ہوگی۔ ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ یہ میچ ہمارے لئے بڑی اہمیت کا حامل ہے ، چنئی کی ٹیم آسان حریف نہیں اسے شکست دینے کیلئے کھیل کے ہر شعبے میں بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ملکی تاریخ میں پہلی بارآسٹریلین والی بال ٹیم (کل) پاکستان پہنچے گی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون کمینٹری کرے گا، آئی سی سی نے اعلان کر دیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا
-
برما آفریدی فٹبال کلب ملیرکے صدر محمد یونس آفریدی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں
-
میکسیمو اور آندرس کو اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.