آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
رمیز راجہ، این مورگن، ٹام موڈی ، وسیم اکرم، روی شاستری، ناصر حسین، این سمتھ، میل جونز، ہرشا بھوگلے اور این بشپ ٹیم کا حصہ ہوں گے
ذیشان مہتاب جمعہ 24 مئی 2024 15:52
(جاری ہے)
ٹیم کے دیگر بڑے ناموں میں ڈیل اسٹین، گریم سمتھ، مائیکل ایتھرٹن، وقار یونس، سائمن ڈول، شان پولاک اور کیٹی مارٹن کے ساتھ ساتھ براڈکاسٹنگ میں کرکٹ کے نامور ناموں بشمول ایلن ولکنز،ایلیسن مچل ،ڈینی موریسن، پومی ایمبانگوا، Natalie Germanos، برائن مرگاٹرائیڈ، مائیک ہیزمین، ایان وارڈ، اطہر علی خان، رسل آرنلڈ، نیل اوبرائن، کاس نائیڈو اور ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن گنگا شامل ہیں ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کا اب تک کا سب سے بڑا ٹاکرا
-
چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی نے پاکستان کا مجوزہ شیڈول منظور کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کلب جمشید عمر انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ کے سلسلہ میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 25 جون کو ہوگا
-
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روزہ نیٹ بال کوچنگ کورس 25 جون کو ہوگا
-
ورلڈکپ میں ناکامی: بابر اور رضوان سے سینٹرل کنٹریکٹ میں اے کیٹیگری چھننے کا خدشہ
-
بطور وکٹ کیپر زیادہ ٹی ٹونٹی رنز، جوس بٹلر نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مکی آرتھر اور بابر اعظم نے کھلاڑیوں کی فٹنس کو ترجیح نہیں دی، محمد حفیظ کا دعوی
-
کشمالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
-
یورو کپ، اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2024ء کا بقیہ شیڈول سامنے آگیا
-
وریندر سہواگ کی کھلاڑیوں کے انتخاب میں جانبداری دکھانے پر وہاب ریاض پر کڑی تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.