راولپنڈ ی کینٹ اور کنٹونمنٹ میں انسداد ڈینگی کی ٹیمیں متحرک اور فعال ہیں ، ڈاکٹر انصر اسحق
ڈینگی سمیت تمام مہلک امراض سے بچاو کیلئے گھروں اورگلی محلوں کا صاف ستھرا رکھا جائے ، ڈی او ہیلتھ
منگل 19 مئی 2015 20:07
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء) ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر انصر اسحق نے کہا ہے کہ راولپنڈ ی کینٹ اور کنٹونمنٹ کینٹ میں انسداد ڈینگی کی ٹیمیں پوری طرح متحرک اور فعال ہیں اور لاروا تلفی کی تربیت دینے اور ڈینگی سے بچاو کی حفاظتی تد ابیر عام کرنے کے لئے خواتین سینٹری پیٹرول (ڈینگی ورکرز)گھر گھر جا رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بات راولپنڈ ی میں ایک اجلاس کے دوران کہی جس میں انٹومالوجسٹس نے شرکت کی۔
ڈاکٹر انصر اسحق نے کہاکہ میڈیا کے تعاون اور منتخب عوامی نمائندگان و انتظامیہ کے افسران کی مشترکہ کوششوں سے ڈینگی کے بارے میں شعوری آگاہی بیدار ہوئی ہے اور لوگ اس سے بچاو کے طریقوں سے بھی آشنا ہیں تاہم اس سلسلے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہاکہ ڈی سی او راولپنڈی مسٹر ساجد ظفر ڈال اور ای ڈی او ڈاکٹر ناصر محمود کی ہدایات پر محکمہ صحت کی ٹیمیں لاروا تلفی کے لئے پوری تندہی سے کام کر رہی ہیں جن کی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.