جیسے ہماری پولیس نے ماضی کے کئی کیسز کو حل کیا ہے ویسے ہی سانحہ صفورا چورنگی کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ صوبے سے جلد ان دہشتگردوں اور ان کے نیٹ ورک کا خاتمہ کردیں گے، سابق صدر پاکستان اورپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا بیان
منگل 19 مئی 2015 23:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مئی۔2015ء) سابق صدر پاکستان اورپیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے سانحہ صفورا چورنگی کے مرکزی ملزمان کی گرفتاری پر وزیر اعلیٰ سندھ، آئی جی سندھ اوردیگر پولیس افسران کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پولیس کے جوانوں نے اس کیس میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے ثابت کردیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں دہشتگردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سندھ حکومت کا جاری آپریشن کامیابی کی جانب گامزن ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ ملزمان کو گرفتار کرنے والے پولیس افسران کو انعام اور تعارفی اسناد دیں۔منگل کوجاری ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جس طرح ہماری پولیس نے ماضی کے کئی کیسز کو حل کیا ہے اسی طرح انہوں نے سانحہ صفورا چورنگی کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ اس شہر اور صوبے سے جلد ان دہشتگردوں اور ان کے نیٹ ورک کا خاتمہ کردیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.