لاہور: کپتان کی اہلیہ ریحام خان 23 مئی کو لاہور میں اپنا پہلا سیاسی خطاب کریں گی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 20 مئی 2015 13:55

لاہور: کپتان کی اہلیہ ریحام خان 23 مئی کو لاہور میں اپنا پہلا سیاسی خطاب ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 مئی 2015ء) : کپتان کی اہلیہ ریحام خان 23 مئی کو لاہور میں اپنا پہلا سیاسی خطاب کریں گی، تفصیلات کے مطابق ریحام خان 23 مئی کو اپنا پہلا باقاعدہ سیاسی خطاب پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں کریں گی، 23 مئی کو لاہور میں علاوائی اور عالمی امن کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے والی خواتین کو اعزازی شیلڈز دینے کی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں ریحام خان بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی.

متعلقہ عنوان :