اسٹیڈیم آنیوالے شائقین جاری کئے ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل پیرا رہیں ‘ بورڈ ،سکیورٹی حکام
شناخت کے لئے نادرا کی موبائل وینز بھی موجود ہونگی،ٹکٹ کیساتھ آنے والے کسی بھی شخص کو شک ہونے پر شناختی کارڈ کی تصدیق کے بعد ہی داخلے کی اجازت ملے گی
جمعرات 21 مئی 2015 20:48
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ اور سکیورٹی اداروں نے اسٹیڈیم آنے والے شائقین کرکٹ کو ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی ہدایات جاری کی ہیں ،پریشانی سے بچنے کیلئے میچ دیکھنے آنے والوں کو اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ مقررہ وقت سے کافی پہلے اسٹیڈیم پہنچنے کا کہا گیا ہے جبکہ شناخت کیلئے نادرا کی موبائل وینز بھی موجود ہونگی۔
بتایا گیا ہے کہ بورڈ اور سکیورٹی اداروں نے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ مقابلوں کے موقع پر کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے جاری کئے جانے والے ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔شائقین سے کہا گیا ہے کہ وہ سخت سکیورٹی انتظامات کی وجہ سے کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لئے مقررہ وقت سے کافی پہلے اسٹیڈیم پہنچیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.