غیر ملکی طلبہ ویزوں کی ایکٹنشن پرعائد زبانی پابندی سے ہزاروں طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ رہاہے ،مفتی محمدنعیم
مدارس کے طلبہ اعلیٰ اخلاق اورعلمی مہارت سے پروپیگنڈوں کا منہ توڑ جواب دیں، طلبہ سے گفتگو
جمعرات 21 مئی 2015 21:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) ملک بھر کے دینی مدارس کے امحتانات اختتام پذیرشعبہ حفظ کے علاوہ دیگرشعبہ جات کی دو ماہ کی تعطیلات ہوگئیں عیدالفطر کے فورا بعد مدارس میں نئے تعلیمی سال کا آغاز نئے داخلوں کے ساتھ ہوجائے گا۔جمعرات کو مدارس کے سب سے بڑے تعلیمی بورڈ وفاق المدارس عرابیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے اختتام کے ساتھ ہی مدارس کے تعلیمی سال 2014-15اختتام پذیر ہوگیاہزاروں غیر ملکی طلبہ ویزوں کی ایکٹنشن پر حکومت کی جانب سے عائد زبانی پابندی کے باعث شدید پریشان ہیں ،صرف جامعہ بنوریہ عالمیہ میں مختلف ممالک کے 600سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں اگر حکومت نے ویزوں کی ایکٹنشن پر عائد زبانی پابندی کا خاتمہ کرکے ان طلبہ کو ویزے جاری نہ کیے تو اکثر طلبہ اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ نے پر مجبور ہوجائیں گے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو قید کرنے والے کروڑوں لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالیں گے
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.