پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے ، تحریک انصاف ملک میں نوجوانوں کیلئے امید کی واحد کرن ہے ، ملک کے تمام حصوں میں نوجوانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت اس کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے
تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سیف اﷲ نیازی کی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے نوجوانوں سے گفتگو
جمعرات 21 مئی 2015 21:33
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سیف اﷲ خان نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے ، تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو ملک میں نوجوانوں کیلئے امید کی واحد کرن ہے ، وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے تمام حصوں میں نوجوانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت اس کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
وہ جمعرات کو یہاں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے نوجوانوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔راجہ ندیم عباسی، راجہ شاہد مصطفی ، راجہ شیرانی کیانی، عامر قریشی،جلال بچلانی ، ملک رفیق اور دیگرنے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ سیف اﷲ نیازی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے گزشتہ انتخابات میں نوجوانوں کو بڑی تعداد میں انتخابات میں حصہ لینے کے مواقع فراہم کیے ملک بھر میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے دوران بھی تحریک انصاف نوجوان سیاسی کارکنان کی حوصلہ افزائی کرے گی اور انہیں ملک میں تعمیری سیاست میں حصہ لینے کے بھرپور مواقع فراہم کرے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
-
پاکستان: مارخور کے تحفظ کے عالمی دن پر علاقائی تعاون پر زور
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر 1800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے 100 ارب روپے سرپلس بجٹ پیش کردیا
-
وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ، جمام کمال
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، سیاسی شعبدہ باز محاذ آرائی میں آگے نکل چکے ہیں، ان سے پاکستان کی ترقی اور معاشی استحکام ہضم نہیں ہو رہا، عطاء اللہ تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.