خرم نواز گنڈا پور کاسپیکر اسمبلی کے روبرو احتجاج

جمعہ 22 مئی 2015 13:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) پنجاب اسمبلی کے باہر تعینات پولیس کی بھاری نفری نے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کو ہاتھا پائی کے ذریعے روکتے ہوئے صرف پاکستان عوامی تحریک کے جنرل سیکرٹری خرم نواز گنڈا پور کو اسمبلی میں جانے کی اجازت دی جنہوں نے اسمبلی سپیکر کے روبرو احتجاج ریکارڈ کروایا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر عوامی تحریک وکلاء ونگ کے ارکان بھی وہاں پہنچ گئے

متعلقہ عنوان :