فاٹا کے قبائلی عمائدین نے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی عوامی جلسوں پر پابندی کو غیر منصفانہ قرار دے دیا
جمعہ 22 مئی 2015 19:26
جنوبی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) فاٹا کے قبائلی عمائدین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی عوامی جلسوں پر پابندی کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جو پاکستانی عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔عمران خان کی عوامی جلسوں پر خطاب پر پابندی غیر آئینی ہے۔پاکستانی عوام اور خصوصا فاٹا کے ایک کروڑ قبائلی عوام اس پابندی کو برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار فاٹا کے قبائلی عمائدین کے جرگہ سے ملک رفیع برکی اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔جرگہ میں شمالی وزیرستان ،جنوبی وزیرستان اور دیگر قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں سرکردہ عمائدین نے شرکت کی۔قبائلی عمائدین کا کہناتھا کہ قیام پاکستان سے لیکر اب تک تمام سیاسی پارٹیوں کے قائدین نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.