پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے موقع پرقذافی سٹیدیم میں پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے موقع پرسیکورٹی کے فول پروف انتظامات
ماضی کے تمام ریکارڈ کو توڑ دیا ‘کرکٹ ٹیموں کے میدان میں اترنے سے ایک گھنٹہ قبل سٹیڈیم کے دروازے شائقین کیلئے بند،ہیلی کاپٹرکے ذریعے بھی سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ ‘ سکیورٹی کیلئے9000 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں‘ڈی آئی جی آپر یشنز
جمعہ 22 مئی 2015 20:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے موقعہ پرقذافی سٹیدیم میں پاکستان اور زمبابوے کے مابین پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے موقع پرسیکورٹی کے فول پروف انتظامات نے ماضی کے تمام ریکارڈ کو توڑ دیا ‘کرکٹ ٹیموں کے میدان میں اترنے ایک گھنٹہ قبل سٹیڈیم کے دروازے شائقین کے لیے بندجبکہ ہیلی کاپٹرکے ذریعے بھی سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا جا تا رہا ۔
جمعہ کے روز سیکورٹی کے فول پر وف انتظامات کیلئے پہلی مر تبہ سکیورٹی کے اداروں نے کرکٹ کے شیدائیوں کیلئے سٹیڈیم میں داخلہ قومی شناختی کارڈ سے مشروط کر دیا‘ سٹیڈیم کے ارد گرد کا علاقہ ریڈ زون قرار دیدیا گیا‘ کرکٹ کے شائقین کو ہدایات دی کی گئی تھی کہ وہ میچ شروع ہونے سے کم از کم 2گھنٹے پہلے آئیں‘ شام7بجے شروع ہونے والے میچ سے ایک گھنٹہ قبل قذافی سٹیڈیم کے دروازے شائقین کرکٹ کیلئے بندکر دیئے گئے اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی کیلئے9000 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں جو سب اسلحہ سے لیس ہیں‘ سکیورٹی کی وجہ سے شہریوں کو ہونے والی پریشانی پر معذرت خواہ ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.