کراچی میں پانی کی قلت،سڑکوں کی خستہ حالی،گیس و بجلی لوڈشیڈنگ سمیت دیگر اہم بنیادی سہولتیں دستیاب نہیں،راشد احمد صدیقی
ہفتہ 23 مئی 2015 18:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی)کے صدر راشداحمدصدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں پانی کی قلت،سڑکوں کی خستہ حالی،کیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سمیت دیگر اہم بنیادی سہولتیں دستیاب نہیں ہیں،میڈیا نے صنعتی علاقوں کے مسائل کو اجاگر کیا اوربہت حد تک حکمرانوں تک پہنچا کر یہ مسائل حل کرانے کی کوششیں بھی کیں مگر ملکی معیشت کو مستحکم بنانے،لوگوں کو روزگار مہیا کرنے والے صنعتی علاقوں کو میٹروپولیٹن شہر جیسے وسائل دستیاب نہیں ہیں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار کاٹی کی جانب سے سینئراکنامک رپورٹرعبدالقدوس فائق کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہنے کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔اس موقع پر مہمان خصوصی سینیٹر عبدالحسیب خان،کاٹی کی پریس اینڈ میڈیا کمیٹی کے چیئرمین جوہرعلی قندھاری،کاٹی کے سینئروائس چیئرمین طارق ملک نے بھی خطاب کیا جبکہ کاٹی کے وائس چیئرمین طارق اسلام باغپتی، کائٹ لمٹیڈ کے سی ای او مسعودنقی،فرحان الرحمان،زبیرچھایا، خالدتواب بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.