جیلوں سے سوسالہ پرانے خارشی کمبل ہٹادئیے ،قیدیوں کولوڈشیڈنگ سے بچانے ،سکیورٹی کی غرض سے بجلی کی ڈبل لائنز لی گئی ہیں‘ آئی جی جیل خانہ جات
پنجاب بھر کی جیلوں میں جدید سکیورٹی اقدامات کئے گئے ہیں ،جیل پولیس کے اہلکاروں کوفوج کے زیراہتمام جدیدتربیت دی گئی ہے‘ فاروق نذیر
اتوار 24 مئی 2015 16:15
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء) انسپکٹرجنرل جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کی جیلوں میں جدید سکیورٹی اقدامات کئے گئے ہیں ،ممکنہ دہشت گردوں کے حملے کی صورت میں جیل پولیس کے اہلکاروں کوفوج کے زیراہتمام جدیدتربیت دی گئی ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب کے اصلاحی اورفلاحی وژن کومشعل راہ بنالیا ہے ،جیل میں آنیوالے قیدی اورحوالاتی کی تعلیم وتربیت کاخصوصی اہتمام کیا گیا ہے ،ٹیوٹااورلٹریسی شعبہ جات کے تعاون سے قیدیوں اورحوالاتیوں کومختلف اورمتعدد کورس کروائے جارہے ہیں جس کا مقصدنہیں معاشرے کاایک صحتمنداورمفیدشہری بناناہے۔
مختلف وفودسے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات نے کہا کہ کررہے تھے۔میان فاروق نذیر نے مزید کہا کہ ہر جیل میں موبائل فون کا استعمال روکنے کیلئے جدیدجیمرزنصب کئے گئے ہیں تاہم قیدیوں کے بنیادی حقوق کودیکھتے ہوئے پی سی اوزپرانہیں اپنے اہل خانہ سے گفتگوکرنے کی سہولت دی گئی ہے جبکہ ان کاتمام ڈیٹا جیل حکام کے پاس محفوظ ہوتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.