پاک زمبابوے دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل مجاہد فورس کافلیگ مارچ
اتوار 24 مئی 2015 16:31
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل مجاہد فورس نے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کیا ، قذافی اسٹیڈیم اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا۔مجاہد فورس کے فلیگ مارچ کا آغاز قربان لائن سے ہوا جسکا روٹ گلبرگ ،کینال روڈ اور فیر وز روڈ تھا۔
(جاری ہے)
فلیگ مارچ میں سی سی پی او لاہورکیپٹن (ر) امین وینس، ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن بھی شامل تھے۔
پولیس افسران کا کہنا تھاکہ فلیگ مارچ کا مقصد عوام کواحساس تحفظ دلانا ہے ۔ دوسری طرف پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے قذافی اسٹیڈیم اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا ۔ اس دوران مختلف مقامات کی تلاشی کے علاوہ مختلف افراد سے انکی شناخت بارے بھی پوچھ گچھ کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.