کوہاٹ میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پردفعہ 144 نافذ‘سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
پیر 25 مئی 2015 14:09
کوہاٹ۔25 مئی ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) )کوہاٹ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران امن وامان برقرار رکھنے اور حفاظتی انتظامات کوفول پروف بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذکر دی گئی ہے۔پولنگ کے دن تک تمام سرکاری انتظامی محکموں کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے لیڈی ہیلتھ ورکرز، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور محکمہ جنگلات کے اہلکاربھی ڈیوٹی پر متعین کئے گئے ہیں۔
30 مئی کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کامران احمد آفریدی نے ضلع بھر میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش، 29 اور 30 مئی کو پولنگ کے روزموٹر سائیکل کی ڈبل سواری، شر انگیز مواد کی اشاعت اور تشہیر و تقسیم،منافرت پھلانے والی وال چاکنگ ،لاؤڈ سپیکر کے بے جا استعمال،پٹرولیم مصنوعات کے کھلے فروخت اور مقامی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر عوامی مقامات پر جلسو ں وجلوس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.